سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ الرَّجُلِ يَذْكُرُ صَلَاةً وَهُوَ فِي أُخْرَى باب: : جس شخص کو نماز کے دوران دوسری نماز یاد آجائے (یعنی جو اس نے ادا نہیں کی تھی) ؟
حدیث نمبر: 1560
قَالَ أَبُو مُوسَى : وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ ، ثنا سَعِيدٌ بِهِ ، وَرَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . وَوَهِمَ فِي رَفْعِهِ ، فَإِنْ كَانَ قَدْ رَجَعَ عَنْ رَفْعِهِ فَقَدْ وُفِّقَ لِلصَّوَابِ.محمد محی الدین
بعض راویوں نے اسے مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے، لیکن اس بارے میں ان راویوں کو وہم ہوا ہے۔