سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابٌ: لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْفَجْرِ إِلَّا سَجْدَتَيْنِ باب: : صبح صادق ہوجانے کے بعد صرف دو رکعت (سنت) ادا کی جائیں گی۔
حدیث نمبر: 1551
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْبَزَّازُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، نا سُفْيَانُ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَنْعَمَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا صَلاةَ بَعْدَ صَلاةِ الْفَجْرِ إِلا رَكْعَتَيْنِ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”صبح صادق ہو جانے کے بعد دو رکعت سنت کے علاوہ اور کوئی نماز ادا نہیں کی جا سکتی۔“