سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
صَلاَةُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ مَثْنَى مَثْنَى باب: : رات اور دن کے نوافل، دودو کرکے ادا کیے جائیں گے۔
حدیث نمبر: 1547
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمُودِ بْنِ الْمُنْذِرِ الأَصَمُّ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ بَحْرٍ بِجَبَلَةَ ، ثنا دَاوُدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَشَجِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " صَلاةُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ مَثْنَى مَثْنَى " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”رات اور دن کے نوافل دو دو کر کے ادا کیے جائیں گے۔“