سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ السُّنَّةِ فِي سُجُودِ الشُّكْرِ باب: : سجدہ شکر کرنا سنت ہے
حدیث نمبر: 1530
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، ثنا الدَّقِيقِيُّ ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ ، ثنا أَبُو بَكْرَةَ بَكَّارُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ أَمْرٌ يَسُرُّهُ أَوْ يُسَرُّ بِهِ خَرَّ سَاجِدًا " .محمد محی الدین
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی خوشی کی صورت حال درپیش ہوتی تھی یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی بات پر خوش ہوتے تھے، تو آپ سجدے میں چلے جاتے تھے۔