سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ السُّنَّةِ فِي سُجُودِ الشُّكْرِ باب: : سجدہ شکر کرنا سنت ہے
حدیث نمبر: 1529
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ بَكَّارِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، قَالَ : " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ الشَّيْءُ يَسُرُّهُ ، خَرَّ سَاجِدًا شُكْرًا لِلَّهِ تَعَالَى " .محمد محی الدین
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی خوشی ملتی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے شکر کے لیے سجدے میں چلے جاتے تھے۔