حدیث نمبر: 1527
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو صَخْرٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ قُسَيْطٍ ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : " عُرِضَتِ النَّجْمُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَسْجُدْ مِنَّا أَحَدٌ " . قَالَ أَبُو صَخْرٍ : وَصَلَّيْتُ وَرَاءَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، وَأَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ فَلَمْ يَسْجُدَا.محمد محی الدین
خارجہ بن زید اپنے والد سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سورة النجم کی تلاوت کی، تو ہم میں سے کسی نے بھی سجدہ نہیں کیا۔ ابوصخر بیان کرتے ہیں: میں نے عمر بن عبدالعزیز اور ابوبکر بن حزم کی اقتداء میں (نماز ادا کی، جس میں انہوں نے اس سورت کی تلاوت کی)، تو ان دونوں نے سجدہ تلاوت نہیں کیا۔