حدیث نمبر: 1522
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، نا حَجَّاجٌ ، حَدَّثَنِي شُعْبَةُ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ ثَعْلَبَةَ ، قَالَ : " رَأَيْتُ عُمَرَ سَجَدَ فِي الْحَجِّ سَجْدَتَيْنِ " . قُلْتُ : فِي الصُّبْحِ ؟ قَالَ : فِي الصُّبْحِ .
محمد محی الدین

عبداللہ بن ثعلبہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا، انہوں نے سورة حج میں دو سجدے کیے، راوی بیان کرتے ہیں: میں نے دریافت کیا: کیا صبح کی نماز میں؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں، صبح کی نماز میں۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصلاة / حدیث: 1522
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 698، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1522، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 3492، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 3796، 3797»