حدیث نمبر: 1518
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى ، نا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ ، " أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ قَرَأَ ص عَلَى الْمِنْبَرِ فَنَزَلَ فَسَجَدَ " .محمد محی الدین
سائب بن یزید بیان کرتے ہیں: سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے منبر پر سورة ص کی تلاوت کی، تو نیچے اتر کر انہوں نے سجدہ تلاوت کیا۔