حدیث نمبر: 1517
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، نا حَجَّاجٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي عِكْرِمَةُ بْنُ خَالِدٍ ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ أَخْبَرَهُ ، أنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ ، يَقُولُ : " رَأَيْتُ عُمَرَ قَرَأَ عَلَى الْمِنْبَرِ ص ، فَنَزَلَ فَسَجَدَ ، ثُمَّ رَقَى عَلَى الْمِنْبَرِ " .
محمد محی الدین

سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے، وہ فرماتے ہیں: میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو منبر پر سورة ص کی تلاوت کرتے ہوئے سنا، وہ منبر سے نیچے اترے، انہوں نے سجدہ تلاوت کیا اور پھر منبر پر چڑھ گئے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصلاة / حدیث: 1517
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 3812، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1517، وأورده ابن حجر فى ((المطالب العالية))، 3696، وأخرجه عبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 5862»