حدیث نمبر: 1516
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ زَيْدٍ الْخُتُلِّيُّ ، نا مُوسَى بْنُ عَلِيٍّ الْخُتُلِّيُّ ، نا رَجَاءُ بْنُ سَعِيدٍ الْبَزَّازُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ بِإِسْنَادِهِ ، " عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي السَّجْدَةِ الَّتِي فِي ص ، سَجَدَهَا دَاوُدُ تَوْبَةً ، وَنَحْنُ نَسْجُدُهَا شُكْرًا " .محمد محی الدین
ایک اور سند کے ہمراہ یہ روایت منقول ہے، جو اس سجدے کے بارے میں ہے جو سورة ص میں ہے، سیدنا داؤد علیہ السلام نے توبہ کے طور پر یہ سجدہ کیا تھا، اور ہم شکر کے طور پر یہ سجدہ کرتے ہیں۔