حدیث نمبر: 1515
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، نا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِيبٍ ، أنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رُشَيْدٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَزِيعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " سَجَدَهَا نَبِيُّ اللَّهِ دَاوُدُ تَوْبَةً ، وَسَجَدْنَاهَا شُكْرًا " ، يَعْنِي ص .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سیدنا داؤد علیہ السلام نے یہاں توبہ کی وجہ سے سجدہ کیا تھا اور ہم شکر کی وجہ سے سجدہ کرتے ہیں۔ راوی بیان کرتے ہیں: اس سے مراد سورة ص میں مذکور سجدہ ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصلاة / حدیث: 1515
تخریج حدیث «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1069، 3421، 3422، 4632، 4806، 4807، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 550، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2766، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 956 ، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1409، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 577، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1508، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 483، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1515، 1516، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2562»