حدیث نمبر: 1513
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ لَفْظًا ، نا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ ، نا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ سَجَدَ فِي ص " . قَالَ ابْنُ أَبِي دَاوُدَ : لَمْ يَرْوِهِ إِلا حَفْصٌ.محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورة ص میں سجدہ کیا ہے۔ راوی بیان کرتے ہیں: اسے صرف حفص نے نقل کیا ہے۔