سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ نِيَابِةِ الْإِمَامِ عَنْ قِرَاءَةِ الْمَأْمُومِينَ باب: : امام کی قرات کرنا مقتدیوں کی جگہ کافی ہوتا ہے
حدیث نمبر: 1504
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الرَّازِيُّ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ كَانَ لَهُ إِمَامٌ فَقِرَاءَةُ الإِمَامِ لَهُ قِرَاءَةٌ " . لا يَصِحُّ هَذَا عَنْ سُهَيْلٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الرَّازِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جس شخص کا امام موجود ہو، تو امام کی قراءت اس کی قراءت شمار ہو گی۔“ یہ روایت مستند نہیں ہے، اسے نقل کرنے میں محمد بن عباد رازی راوی منفرد ہیں اور یہ ضعیف ہیں۔