سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ نِيَابِةِ الْإِمَامِ عَنْ قِرَاءَةِ الْمَأْمُومِينَ باب: : امام کی قرات کرنا مقتدیوں کی جگہ کافی ہوتا ہے
حدیث نمبر: 1503
مَا ثنا بِهِ مَا ثنا بِهِ مُحَمَّدُ ظبْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، ثنا أَيُّوبُ ، عَنْ نَافِعٍ ، وَأَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ، أَنَّهُمَا حُدِّثَا عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ قَالَ فِي الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الإِمَامِ : " تَكْفِيكَ قِرَاءَةُ الإِمَامِ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما امام کی اقتداء میں قراءت کرنے کے بارے میں فرماتے ہیں: ”تمہارے لیے امام کا قراءت کر لینا کافی ہے۔“