سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ نِيَابِةِ الْإِمَامِ عَنْ قِرَاءَةِ الْمَأْمُومِينَ باب: : امام کی قرات کرنا مقتدیوں کی جگہ کافی ہوتا ہے
حدیث نمبر: 1502
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَلْمَانَ الْمَرْوَزِيُّ ، نا أَحْمَدُ بْنُ سَيَّارٍ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا عَبْدَانَ ، عَنْ خَارِجَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ صَلَّى خَلْفَ الإِمَامِ فَإِنَّ قِرَاءَةَ الإِمَامِ لَهُ قِرَاءَةٌ " . قَالَ أَبُو الْحَسَنِ : رَفْعُهُ وَهْمٌ ، وَالصَّوَابُ عَنْ أَيُّوبَ ، وَعَنِ ابْنِ عُلَيَّةَ أَيْضًا.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص امام کی اقتداء میں نماز ادا کر رہا ہو، تو امام کا قراءت کرنا اس کا قراءت کرنا شمار ہو گا۔“ ابوالحسن نے اسے مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے اور یہ وہم ہے۔