سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ نِيَابِةِ الْإِمَامِ عَنْ قِرَاءَةِ الْمَأْمُومِينَ باب: : امام کی قرات کرنا مقتدیوں کی جگہ کافی ہوتا ہے
حدیث نمبر: 1501
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ ، قَالا : حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا سَهْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ التِّرْمِذِيُّ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ صَلَّى خَلْفَ الإِمَامِ فَقِرَاءَةُ الإِمَامُ لَهُ قِرَاءَةٌ " . هَذَا حَدِيثٌ مُنْكَرٌ ، وَسَهْلُ بْنُ الْعَبَّاسِ مَتْرُوكٌ.محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص امام کی اقتداء میں نماز ادا کرے، تو امام کی قراءت اس کی قراءت شمار ہو گی۔“ یہ روایت منکر ہے، اس کا راوی سہل بن عباس متروک ہے۔