سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ الْإِمَامِ يَسْبِقُ الْمَأْمُومِينَ بِبَعْضِ الصَّلَاةِ فَيَدْخُلُ مَعَهُمْ مِنْ حِينَ أَدْرَكَهُ وَيَكُونُ أَوَّلَ صَلَاتِهِ باب: : جب امام نماز کا کچھ حصہ مقتدیوں سے پہلے ادا کر چکاہو تو اور مقتدی اسوقت شامل ہو (جب نماز درمیان میں ہو) یا اس کا نماز کے آغاز میں شامل ہونا
حدیث نمبر: 1497
ثنا ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، ثنا أَبُو يَزِيدَ الْخَرَّازُ ، هُوَ خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ الرَّقِّيُّ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ ، عَنْ خُصَيْفِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : قَالَ ابْنُ عُمَرَ : " إِذَا سَلَّمَ الإِمَامُ فَسَلِّمْ عَنْ يَمِينِكَ ، وَعَنْ شِمَالِكَ ، وَلا يَسْتَقْبِلَنَّ شَيْئًا مِنْ صَلاتِكَ بَعْدَهُ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں: ”جب امام سلام پھیر دے، تو تم دائیں طرف اور بائیں طرف سلام پھیر لو اور اس کے بعد تم اپنی نماز کے کسی بھی حصہ کا رخ نہ کرو۔“