سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ تَلْقِينِ الْمَأْمُومِ لِإِمَامِهِ إِذَا وَقَفَ فِي قِرَاءَتِهِ باب: : مقتدی کا اپنے امام کو تلقین کرنا جب وہ قرات کے درمیان وقوف کرے
حدیث نمبر: 1491
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، ثنا أَبُو حَفْصٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : " إِذَا اسْتَطْعَمَكُمُ الإِمَامُ فَأَطْعِمُوهُ " .محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: ”جب امام تم سے کچھ کھانے کے لیے مانگے، تو اسے کھلا دو (یعنی اسے بھولنے پر لقمہ دو)۔“