سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ تَلْقِينِ الْمَأْمُومِ لِإِمَامِهِ إِذَا وَقَفَ فِي قِرَاءَتِهِ باب: : مقتدی کا اپنے امام کو تلقین کرنا جب وہ قرات کے درمیان وقوف کرے
حدیث نمبر: 1490
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، ثنا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : " هُوَ كَلامٌ " ، يَعْنِي الْفَتْحَ عَلَى الإِمَامِ .محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: ”یہ کلام ہے (راوی کہتے ہیں) یعنی امام کو لقمہ دینا۔“