سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ صَلَاةِ الْمَرِيضِ جَالِسًا بِالْمَأْمُومِينَ باب: : بیمار شخص کا بیٹھ کر لوگوں کو نماز پڑھانا
حدیث نمبر: 1485
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا يَؤُمَّنَّ أَحَدٌ بَعْدِي جَالِسًا " . لَمْ يَرْوِهِ غَيْرُ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ ، وَالْحَدِيثُ مُرْسَلٌ لا تَقُومُ بِهِ حُجَّةٌ.محمد محی الدین
امام شعبی بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”کوئی بھی شخص بیٹھ کر امامت نہ کرے۔“ اس روایت کو صرف جابر نے نقل کیا ہے اور یہ شخص متروک ہے اور یہ روایت بھی مرسل ہے، اسے مستند قرار نہیں دیا جا سکتا۔