حدیث نمبر: 1480
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الأَنْمَاطِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ، قَالَ : " كَانَ أُسَيْدُ بْنُ حُضَيْرٍ قَدِ اشْتَكَى عِرْقَ النِّسَاءِ وَكَانَ لَنَا إِمَامًا ، وَكَانَ يَخْرُجُ إِلَيْنَا فَيُشِيرُ إِلَيْنَا بِيَدِهِ أَنِ اجْلِسُوا فَنَجْلِسُ ، فَيُصَلِّي بِنَا جَالِسًا وَنَحْنُ جُلُوسٌ " .
محمد محی الدین

محمود بن لبید بیان کرتے ہیں: سیدنا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ کو عرق النساء کی شکایت ہو گئی، وہ ہمارے امام تھے، وہ ہمارے پاس تشریف لاتے، ہمیں ہاتھ کے ذریعے اشارہ کرتے کہ تم لوگ بیٹھے رہو، ہم بیٹھے رہتے، تو وہ بیٹھ کر ہمیں نماز پڑھاتے اور ہم بھی بیٹھ کر نماز ادا کر لیتے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصلاة / حدیث: 1480
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1480، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 4085، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 7218»