حدیث نمبر: 1472
حَدَّثَنَاهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا ابْنُ دَاوُدَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ مِنْ ثَقِيفٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، " أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ قَائِمًا إِلا أَنْ يَخْشَى الْغَرَقَ " . قَالَ الدَّارَقُطْنِيُّ : يَعْنِي فِي السَّفِينَةِ ، فِيهِ رَجُلٌ مَجْهُولٌ.
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سیدنا جعفر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی تھی: ”وہ کھڑے ہو کر نماز ادا کیا کریں، ماسوائے اس صورت کے کہ انہیں ڈوبنے کا اندیشہ ہو۔“ امام دار قطنی بیان کرتے ہیں: مراد یہ ہے کہ وہ کشتی میں کھڑے ہو کر نماز ادا کیا کریں۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصلاة / حدیث: 1472
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1472، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 1327»
«قال الدارقطني: يعنى فى السفينة فيه رجل مجهول»