سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ صَلَاةِ الْإِمَامِ وَهُوَ جُنُبٌ أَوْ مُحْدِثٌ باب: : امام جب جنابت یا بےوضو حالت میں ہو، اس وقت اس کا نماز ادا کرنا
حدیث نمبر: 1369
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَطَاءٍ الْجَلابُ ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ أَبِي جَابِرٍ الْبَيَاضِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " صَلَّى بِالنَّاسِ وَهُوَ جُنُبٌ فَأَعَادَ وَأَعَادُوا " . هَذَا مُرْسَلٌ ، وَأَبُو جَابِرٍ الْبَيَاضِيُّ ، مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ.محمد محی الدین
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنابت کی حالت میں (بھول کر) لوگوں کو نماز پڑھا دی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنی نماز کو دہرایا اور لوگوں نے بھی اپنی نماز کو دہرایا۔ یہ روایت مرسل ہے اور ابوجابر نامی راوی متروک الحدیث ہے۔