سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ صَلَاةِ الْإِمَامِ وَهُوَ جُنُبٌ أَوْ مُحْدِثٌ باب: : امام جب جنابت یا بےوضو حالت میں ہو، اس وقت اس کا نماز ادا کرنا
حدیث نمبر: 1367
حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ دَاوُدَ الْخَفَّافُ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ ، ثنا بَقِيَّةُ ، ثنا عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بِهَذَا ، وَقَالَ : إِذَا صَلَّى الإِمَامُ بِالْقَوْمِ وَهُوَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ أَجْزَأَتْ صَلاةُ الْقَوْمِ وَيُعِيدُ هُوَ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں آپ کے یہ الفاظ ہیں: ”جب امام لوگوں کو نماز پڑھائے، وہ اس وقت بھولے سے بے وضو حالت میں ہو، تو لوگوں کی نماز درست ہو گی اور امام اس نماز کو دوبارہ ادا کرے گا۔“