سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ مِفْتَاحِ الصَّلَاةِ الطُّهُورُ باب: : نماز کی چابی وضو ہے
حدیث نمبر: 1358
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : " إِذَا قَعَدَ قَدْرَ التَّشَهُّدِ فَقَدْ تَمَّتْ صَلاتُهُ " .محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب کوئی شخص تشہد کی مقدار میں بیٹھا رہے، تو اس کی نماز مکمل ہو جاتی ہے۔