سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ مِفْتَاحِ الصَّلَاةِ الطُّهُورُ باب: : نماز کی چابی وضو ہے
حدیث نمبر: 1356
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي دَاوُدَ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ ، ثنا ابْنُ فُضَيْلٍ ، ثنا أَبُو سُفْيَانَ السَّعْدِيُّ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الْقُرَشِيُّ ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مِفْتَاحُ الصَّلاةِ الْوُضُوءُ ، وَتَحْرِيمُهَا التَّكْبِيرُ وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ " . وَقَالَ ابْنُ أَبِي دَاوُدَ : " الطَّهُورُ ".محمد محی الدین
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”نماز کی کنجی وضو ہے، تکبیر کہہ کر نماز کا آغاز ہوتا ہے اور سلام پھیر کر یہ ختم ہوتی ہے۔“ ایک راوی نے لفظ وضو کی جگہ لفظ طہور نقل کیا ہے۔