سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ مَا يَخْرُجُ مِنَ الصَّلَاةِ بِهِ وَكَيْفِيَّةِ التَّسْلِيمِ باب: : نماز سے کیسے باہر آیا جائے ؟ سلام پھیرنے کا طریقہ
حدیث نمبر: 1355
حَدَّثَنَا يَزْدَادُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، ثنا الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ ، نا عَتِيقُ بْنُ يَعْقُوبَ ، ثنا عَبْدُ الْمُهَيْمِنِ بْنُ عَبَّاسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً وَاحِدَةً لا يَزِيدُ عَلَيْهَا " .محمد محی الدین
عبدالمہیمن اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک سلام پھیرا کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم مزید سلام نہیں کرتے تھے۔