سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ مَا يَخْرُجُ مِنَ الصَّلَاةِ بِهِ وَكَيْفِيَّةِ التَّسْلِيمِ باب: : نماز سے کیسے باہر آیا جائے ؟ سلام پھیرنے کا طریقہ
حدیث نمبر: 1353
ثنا ابْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا الرَّمَادِيُّ ، ثنا نُعَيْمٌ ، ثنا رَوْحُ بْنُ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، قَالَ : " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَلِّمُ وَاحِدَةً فِي الصَّلاةِ قِبَلَ وَجْهِهِ فَإِذَا سَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ سَلَّمَ عَنْ يَسَارِهِ " .محمد محی الدین
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں سامنے کی طرف منہ کر کے ایک مرتبہ سلام پڑھا کرتے تھے، لیکن جب آپ دائیں طرف سلام پھیرتے تھے، تو بائیں طرف بھی پھیر دیا کرتے تھے۔