سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ وُجُوبِ الصَّلَاةِ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي التَّشَهُّدِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِي ذَلِكَ باب: : تشہد میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنا واجب ہے ، اس بارے میں منقول روایات کا اختلاف
حدیث نمبر: 1345
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَى الطَّلْحِيُّ ، بِالْكُوفَةِ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُوسَى الْكِنْدِيُّ أَبُو عُمَرَ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، ثنا زُهَيْرٌ ، ثنا جَابِرٌ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ، قَالَ : قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ : " مَا صَلَّيْتُ صَلاةً لا أُصَلِّي فِيهَا عَلَى مُحَمَّدٍ إِلا ظَنَنْتُ أَنَّ صَلاتِي لَمْ تَتِمَّ " .محمد محی الدین
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں جس نماز کے دوران محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ بھیجوں، اس کے بارے میں میرا یہی گمان ہوتا ہے کہ میری نماز مکمل نہیں ہوئی۔