سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ صِفَةِ الْجُلُوسِ لِلتَّشَهُّدِ وَبَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ باب: : تشہد میں اور دوسجدوں کے درمیان بیٹھنے کا طریقہ
حدیث نمبر: 1323
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، ثنا بُنْدَارٌ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " سُنَّةُ الصَّلاةِ أَنْ تُفْتَرَشَ الْيُسْرَى وَتُنْصَبَ الْيُمْنَى " . هَذِهِ كُلُّهَا صِحَاحٌ ، لَمْ يَرْوِهَا إِلا الثَّقَفِيُّ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نماز میں (بیٹھنے کا) سنت طریقہ یہ ہے کہ تم بائیں پاؤں کو بچھا لو اور دائیں پاؤں کو کھڑا کر لو۔ یہ تمام روایات مستند ہیں، لیکن انہیں صرف ثقفی نامی راوی نے نقل کیا ہے۔