سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ صِفَةِ الْجُلُوسِ لِلتَّشَهُّدِ وَبَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ باب: : تشہد میں اور دوسجدوں کے درمیان بیٹھنے کا طریقہ
حدیث نمبر: 1321
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَبَّاسِ ، وَبُنْدَارٌ ، قَالا : نا عَبْدُ الْوَهَّابِ . ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْبُهْلُولِ الْقَاضِي ، حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " سُنَّةُ الصَّلاةِ أَنْ تُفْتَرَشَ الْيُسْرَى وَتُنْصَبَ الْيُمْنَى " . تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْوَهَّابِ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نماز میں (بیٹھنے کا) سنت طریقہ یہ ہے کہ بائیں پاؤں کو بچھا لیا جائے اور دائیں پاؤں کو کھڑا رکھا جائے۔ اس روایت کو نقل کرنے میں عبدالوہاب نامی راوی منفرد ہیں۔