سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ وُجُوبِ وَضْعِ الْجَبْهَةِ وَالْأَنْفِ باب: : پیشانی اور ناک کو رکھنا واجب ہے
حدیث نمبر: 1318
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا صَلاةَ لِمَنْ لَمْ يَضَعْ أَنْفَهُ عَلِي الأَرْضِ " . وَرَوَاهُ غَيْرُهُ عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، مُرْسَلا.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو اپنی ناک زمین پر نہیں رکھتا۔“ دیگر راویوں نے اس کو مرسل حدیث کے طور پر نقل کیا ہے۔