سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ لُزُومِ إِقَامَةِ الصُّلْبِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ باب: : رکوع اور سجدے میں کمر سیدھی رکھناواجب ہے۔
حدیث نمبر: 1316
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا بَدْرُ بْنُ الْهَيْثَمِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الأَحْمَسِيُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، وَعُبَيْدُ اللَّهِ ، وَأَبُو أُسَامَةَ ، وَالْمُحَارِبِيُّ ، وَيَعْلَى ، عَنِ الأَعْمَشِ ، بِإِسْنَادِهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تُجْزِيءُ صَلاةٌ لا يُقِيمُ الرَّجُلُ صُلْبَهُ " ، مِثْلَهُ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو شخص نماز میں کمر کو قائم نہیں رکھتا۔“