سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ وَمَا يُجْزِي فِيهِمَا باب: : رکوع اور سجدے کا تذکرہ، ان میں کیا جائز ہے ؟
حدیث نمبر: 1306
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، قَالَ : قَالَ مُحَمَّدٌ : " إِذَا قَالَ الإِمَامُ : سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ ، قَالَ مَنْ خَلْفَهُ : سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ ، اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ " .محمد محی الدین
ایک اور روایت میں یہ اضافہ ہے: جب امام ”سمع اللہ لمن حمدہ“ کہے، تو پیچھے والا شخص یہ پڑھے: ”سمع اللہ لمن حمدہ اللھم ربنا لك الحمد۔“ اللہ تعالیٰ نے اس شخص کی حمد کو سن لیا جس نے اس کی حمد بیان کی، ”اے اللہ! اے ہمارے پروردگار! ہر طرح کی حمد تیرے لیے مخصوص ہے۔“