سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ صِفَةِ مَا يَقُولُ الْمُصَلِّي عِنْدَ رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ باب: : نمازی رکوع اور سجدے میں کیا پڑھے
حدیث نمبر: 1299
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا إبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، ثنا آدَمُ ، ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا قَالَ أَحَدُكُمْ فِي رُكُوعِهِ : سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ ثَلاثَ مَرَّاتٍ فَقَدْ تَمَّ رُكُوعُهُ وَذَلِكَ أَدْنَاهُ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جب کوئی شخص رکوع میں تین مرتبہ ’سبحان ربی العظیم‘ پڑھ لے، تو اس کا رکوع مکمل ہو جائے گا، یہ اس کی کم از کم مقدار ہے۔ پاک ہے وہ ذات جو ہر عیب سے پاک ہے، جو فرشتوں کا اور جبرائیل امین کا پروردگار ہے۔“