سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ صِفَةِ مَا يَقُولُ الْمُصَلِّي عِنْدَ رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ باب: : نمازی رکوع اور سجدے میں کیا پڑھے
حدیث نمبر: 1295
حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَمْزَةَ ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ ، ثنا رَوْحٌ ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ . أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَكَعَ قَالَ مثل قَوْلِ حَجَّاجٍ فِي الرُّكُوعِ خَاصَّةً دُونَ غَيْرِهِ ، وَزَادَ رَوْحٌ : " وَعَظْمِي وَعَصَبِي ".محمد محی الدین
ایک اور سند کے حوالے سے یہ بات منقول ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع میں جاتے، اس میں بطور خاص رکوع کا ذکر ہے، دوسری چیزوں کا ذکر نہیں ہے۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: میری ہڈیاں اور میرے پٹھے۔