سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ نَسْخِ التَّطْبِيقِ وَالْأَمْرِ بِالْأَخْذِ بِالرُّكَبِ باب: : تطبیق اور گھٹنوں کو پکڑنے کا حکم منسوخ ہے
حدیث نمبر: 1283
حَدَّثَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، ثنا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، ثنا الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بِهَمَذَانَ ، ثنا هُشَيْمٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَكَعَ فَرَّجَ أَصَابِعَهُ ، وَإِذَا سَجَدَ ضَمَّ أَصَابِعَهُ الْخَمْسَ " . قَالَ دَعْلَجُ : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خُزَيْمَةَ ، ثنا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، ثُمَّ لَقِيتُ مُوسَى فَحَدَّثَنِي بِهِ.محمد محی الدین
علقمہ بن وائل اپنے والد (سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع میں جاتے تھے، تو اپنی انگلیاں کشادہ رکھتے تھے اور جب سجدے میں جاتے تھے، تو پانچوں انگلیاں ملا لیتے تھے۔ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ بھی منقول ہے۔