حدیث نمبر: 1266
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ صَالِحٍ الْوَزَّانُ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الأَنْصَارِيُّ ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ ، عَنْ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " يَكْفِيكَ قِرَاءَةُ الإِمَامِ خَافَتَ أَوْ قَرَأَ " . قَالَ أَبُو مُوسَى : قُلْتُ : لأَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ : فِي حَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ هَذَا فِي الْقِرَاءَةِ ؟ فَقَالَ : هَكَذَا مُنْكَرٌ.
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تمہارے لیے امام کا قراءت کر لینا کافی ہے خواہ وہ پست آواز میں قراءت کرے یا بلند آواز میں کرے۔“ ابوموسیٰ نامی راوی بیان کرتے ہیں: میں نے امام احمد بن حنبل سے سیدنا عبداللہ بن عباس سے منقول قراءت کے بارے میں اس روایت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: ”یہ روایت منکر ہے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصلاة / حدیث: 1266
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1252، 1266، وقال الدارقطني: هذا منكر ، سنن الدارقطني:، 1266»