سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان " امام کو اس لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس کی پیروی کی جائے" ۔
حدیث نمبر: 1263
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بِهَذَا ، وَقَالَ : فَقَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ " يَا كَثِيرُ مَا أَرَى الإِمَامَ إِلا قَدْ كَفَاهُمْ ".محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے حوالے سے منقول ہے جس میں یہ الفاظ ہیں: سیدنا ابودرداء نے ارشاد فرمایا: ”اے کثیر! میں یہ سمجھتا ہوں کہ امام کا قراءت کر لینا ان سب کے لیے کافی ہو گا۔“