سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان " امام کو اس لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس کی پیروی کی جائے" ۔
حدیث نمبر: 1260
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا الصَّاغَانِيُّ ، ثنا أَبُو النَّضْرِ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، أَخْبَرَنِي رَجُلٌ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ ، يُحَدِّثُ عنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : " يَكْفِيكَ قِرَاءَةُ الإِمَامِ " .محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: ”تمہارے لیے امام کا قراءت کرنا کافی ہے۔“