سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان " امام کو اس لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس کی پیروی کی جائے" ۔
حدیث نمبر: 1256
حَدَّثَنَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا الْحَسَّانِيُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، مِثْلَهُ . خَالَفَهُ قَيْسٌ ، وَابْنُ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ ابْنِ الأَصْبَهَانِيِّ ، ولا يَصِحُّ إِسْنَادُهُ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے تاہم اس کی سند مستند نہیں ہے۔