سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ وُجُوبِ قِرَاءَةِ أُمِّ الْكِتَابِ فِي الصَّلَاةِ وَخَلَفَ الْإِمَامِ باب: : نماز میں سورة فاتحہ پڑھنا واجب ہے اور امام کی اقتداء میں (سورة فاتحہ پڑھنا)
حدیث نمبر: 1232
ثنا ثنا الْحَسَنُ بْنُ الْخَضِرِ ، ثنا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّسَائِيُّ ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، قَالَ : كَانَ عَلِيٌّ ، يَقُولُ : " اقْرَءُوا فِي الرَّكْعَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ خَلْفَ الإِمَامِ بِ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ ، وَسُورَةٍ " . وَهَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ یہ ارشاد فرماتے ہیں: ”ظہر اور عصر کی پہلی دو رکعت میں امام کی اقتداء میں سورہ فاتحہ اور اس کے ساتھ کوئی سورت پڑھا کرو۔“ اس کی سند مستند ہے۔