سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ وُجُوبِ قِرَاءَةِ أُمِّ الْكِتَابِ فِي الصَّلَاةِ وَخَلَفَ الْإِمَامِ باب: : نماز میں سورة فاتحہ پڑھنا واجب ہے اور امام کی اقتداء میں (سورة فاتحہ پڑھنا)
حدیث نمبر: 1228
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْجَوْهَرِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَيَّارٍ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَلادٍ ، ثنا أَشْهَبُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " أُمُّ الْقُرْآنِ عِوَضٌ مِنْ غَيْرِهَا وَلَيْسَ غَيْرُهَا مِنْهَا بِعِوَضٍ " . تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ خَلادٍ ، عَنْ أَشْهَبَ ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ . وَاللَّهُ أَعْلَمُ.محمد محی الدین
محمود بن ربیع، سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”سورہ فاتحہ دیگر تمام سورتوں کا عوض ہے، لیکن کوئی دوسری سورت اس کا عوض نہیں ہو سکتی۔“ اس روایت کو نقل کرنے میں محمد بن خلاد نامی راوی منفرد ہے۔