سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ ذِكْرِ اخْتِلَافِ الرِّوَايَةِ فِي الْجَهْرِ بِـ {بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ} [الفاتحة: 1] باب: : نماز کے دوران (بسم اللہ الرحمن الرحیم ) بلند آواز سے پڑھنے کے بارے میں روایات کا اختلاف
حدیث نمبر: 1200
ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَغَوِيُّ ، ثنا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، ثنا شُعْبَةُ ، قَالَ : سَمِعْتُ قَتَادَةَ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : " صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَأَبِي بَكْرٍ ، وَعُمَرَ ، وَعُثْمَانَ ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ فَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا مِنْهُمْ يَقْرَأُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ " . وَكَذَلِكَ رَوَاهُ مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، وَحَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ ، وَبِشْرُ بْنُ عُمَرَ ، وَقُرَادٌ أَبُو نُوحٍ ، وَآدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسَ ، وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى 17 ، وَأَبُو النَّضْرِ ، وَخَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْمَزْرَفِيُّ ، عَنْ شُعْبَةَ مثل قَوْلِ غُنْدَرٍ ، وَعَلِيِّ بْنِ الْجَعْدِ ، عَنْ شُعْبَةَ سَوَاءً . وَرَوَاهُ وَكِيعٌ ، وَأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ بِلَفْظٍ آخَرَ.محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، سیدنا ابوبکر، سیدنا عمر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہم کی اقتداء میں نماز ادا کی ہے۔ میں نے ان میں سے کسی کو بھی بلند آواز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھتے ہوئے نہیں سنا۔ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے حوالے سے بھی منقول ہے، تاہم اس میں کچھ لفظی اختلاف پایا جاتا ہے۔