حدیث نمبر: 1182
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ ، ثنا عَفَّانُ ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَمُرَةَ ، قَالَ : " كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَكْتَتَانِ : سَكْتَةٌ إِذَا قَرَأَ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ، وَسَكْتَةٌ إِذَا فَرَغَ مِنَ الْقِرَاءَةِ " . فَأَنْكَرَ ذَلِكَ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ ، فَكَتَبُوا إِلَى أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ فَكَتَبَ : أَنْ صَدَقَ سَمُرَةُ.
محمد محی الدین

سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (قراءت کے دوران) دو مرتبہ سکتہ کرتے تھے۔ ایک سکتہ اس وقت ہوتا تھا، جب آپ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھتے تھے اور ایک سکتہ اس وقت ہوتا تھا، جب آپ قراءت کر کے فارغ ہوتے تھے۔ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے اس بات کو تسلیم نہیں کیا، تو لوگوں نے اس بارے میں سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی طرف خط لکھا، تو انہوں نے جواب میں لکھا: سمرہ نے صحیح بیان کیا ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصلاة / حدیث: 1182
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح ، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1578، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1807، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 785، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 777، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 251، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1279، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 844، 845، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1182، 1275، 1276، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 20398»
«قال الدارقطني: رجال إسناده ثقات ، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (5 / 281)»