سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ دُعَاءِ الِاسْتِفْتَاحِ بَعْدَ التَّكْبِيرِ باب: : تکبیر کے بعد نماز کے آغاز کی دعا۔
حدیث نمبر: 1150
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، مِثْلَهُ ، وَزَادَ فِيهِ : وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ ، ثُمّ يَقُولُ : " سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ ".محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، اس میں یہ الفاظ اضافی ہیں: ”آپ دونوں ہاتھ کندھوں تک اٹھاتے تھے اور پھر یہ پڑھتے تھے: تو پاک ہے اے اللہ!۔“