سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ دُعَاءِ الِاسْتِفْتَاحِ بَعْدَ التَّكْبِيرِ باب: : تکبیر کے بعد نماز کے آغاز کی دعا۔
حدیث نمبر: 1147
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ ، ثنا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، ثنا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، بِهَذَا ، وَزَادَ : ثُمَّ يَتَعَوَّذُ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: ”اس کے بعد وہ تعوذ پڑھتے تھے۔“