سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ دُعَاءِ الِاسْتِفْتَاحِ بَعْدَ التَّكْبِيرِ باب: : تکبیر کے بعد نماز کے آغاز کی دعا۔
حدیث نمبر: 1146
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، ثنا الْحَسَنُ ، ثنا هُشَيْمٌ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ : رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، حِينَ افْتَتَحَ الصَّلاةَ كَبَّرَ ، ثُمَّ قَالَ : سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ ، مِثْلَهُ .محمد محی الدین
اسود بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا جب انہوں نے نماز کا آغاز کیا تو تکبیر کہنے کے بعد یہ پڑھا: ”تو پاک ہے اے اللہ!۔“ اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے۔