حدیث نمبر: 1141
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى ، ثنا طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ ، ثنا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ الْمُلائِيُّ ، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَفْتَحَ الصَّلاةَ ، قَالَ : " سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلا إِلَهَ غَيْرُكَ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ : لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ السَّلامِ غَيْرُ طَلْقِ بْنِ غَنَّامٍ ، وَلَيْسَ هَذَا الْحَدِيثُ بِالْقَوِيِّ.
محمد محی الدین

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے آغاز میں یہ پڑھا کرتے تھے: ”تو پاک ہے اے اللہ! حمد تیرے لیے مخصوص ہے، تیرا نام برکت والا ہے، تیری عزت و بزرگی بلند و برتر ہے، تیرے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے۔“ اور امام ابوداؤد نے یہ بات بیان کی ہے، عبدالسلام نامی راوی کے حوالے سے اس روایت کو صرف طلق بن غنام نے نقل کیا ہے، اور یہ حدیث مستند نہیں ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصلاة / حدیث: 1141
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 470، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 865، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 776، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 243، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 806، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2384، 2385، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1141، 1149، 1150، 1152، والبزار فى ((مسنده)) برقم: ،، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 1173، 1174»
«قال الدارقطني: ليس هذا الحديث بالقوي ، سنن الدارقطني: (2 / 60) برقم: (1141)»