حدیث نمبر: 1124
حَدَّثَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شِيرَوَيْهِ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ ، نا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنِ الأَزْرَقِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ حِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ ، قَالَ : " هَلْ أُرِيكُمْ صَلاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ فَكَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ ، ثُمَّ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ لِلرُّكُوعِ ، ثُمَّ قَالَ : سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ ، ثُمَّ رَفَعَ يَدَيْهِ ، ثُمَّ قَالَ : هَكَذَا فَاصْنَعُوا وَلا يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ " .
محمد محی الدین

سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا میں تمہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے طریقے کے مطابق دکھاؤں؟ پھر انہوں نے تکبیر کہی اور دونوں ہاتھ بلند کیے، پھر رکوع میں جانے سے پہلے تکبیر کہی اور دونوں ہاتھ بلند کیے، پھر ”سمع اللہ لمن حمدہ“ پڑھا تو دونوں ہاتھ بلند کیے۔ نماز سے فارغ ہونے کے بعد انہوں نے فرمایا: ”اسی طرح تم لوگ کرو۔“ راوی کہتے ہیں: انہوں نے دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین نہیں کیا۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصلاة / حدیث: 1124
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح ، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1124، 1125»
«قال الدارقطني: سند صحيح ، الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام: (5 / 282)»